اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کا یونین کے صدر اور روزنامہ رئیس الاخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر فیاض تنولی کو NCCIA نوٹس پر اظہارِ تشویش، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس نے یونین کے صدر اور روزنامہ رئیس الاخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر فیاض تنولی کو NCCIA ک...