Back to Press Releases Press Freedom

نیشنل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

20 Feb 2026 1 min read
نیشنل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد
اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین شاہنواز خان، صدر عامر چوہدری، جنرل سیکرٹری سردار سجاد طارق، فنانس سیکرٹری راشد اشرف، انفارمیشن سیکرٹری محمد عادل خان، جوائنٹ سیکرٹری ملک نجیب، سینئر نائب صدر فیاض تنولی، نائب صدر منصور قریشی، نائب صدر ملک ظفر اقبال، نائب صدر عباس احمد، نائب صدر فائنزہ یونس، ایڈیشنل سیکرٹری راجہ نعمان، پریس سیکرٹری احتشام فاروق اور مجلس عاملہ کی جانب سے نیشنل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی قیادت نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالرزاق سیال، سیکرٹری راؤ فرقان، سیکرٹری فنانس عابد عباسی، نائب صدور احتشام الحق، عثمان خان اور بشیر چوہدری، خواتین کی مخصوص نشست پر سحرش قریشی، جوائنٹ سیکرٹریز شیراز گردیزی، سید عون شیرازی، جاوید بھاگت اور خواتین کی مخصوص نشست پر شکیلہ جلیل کو کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد پیش کی ہے۔ اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کا مؤقف ہے کہ الیکشن میں بار بار جمہوری عمل کا حصہ بننا ضروری ہے اس لیے تمام صحافیوں کو مل جل کر صحافتی برادری کے وسیع تر مفاد میں کام کرنا چاہیے۔

Share this article

More Reading

Related Press Releases

View All