Back to Press Releases Press Freedom

ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس اور تنازعات کا حل

25 Feb 2026 1 min read
ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس اور تنازعات کا حل
کل 24 فروری 2026 کو اسلام آباد یونین آف حبر نلسٹس کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اور اجلاس میں کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ذاتی تنازعات کو خوشاسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ ہمارے معزز ممبران جناب واحد عباسی صاحب اور احتشام ملک صاحب کے درمیان کچھ میان کچھ پیاری محبت اور ریکاگنگت اور دونوں معزز ممبران کی اصلی ظلسرتی بدولتی حل کر لیا گیا۔ اسی طرح ہمارے معزز ممبر عبدالرزاق حنان کی ظلسرتی سے بھی اصلی ظلسرتی کا مظاہرہ کیا گیا اور کچھ گلہ وشکوہ اور کچھ وہ جو غلط ہوا اہو گئی تھی اس کو بھی شاندار طریقے سے حل کیا گیا۔ عابد چوہدری صاحب جو کہ ہمارے معزز ممبران کی طرف سے ان کی مصلی ظلسرتی اور اصلی ظلسرتی کا مظاہرہ کیا اور جو اتھلائو اپ اس کو بھی شاندار اسلوب سے مدد اوا کیا گیا۔ کمیٹی اجلاس کے دوران تمام ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اتحند ہو اسلام آباد یونین آف حبر نلسٹس کے پلیٹ فارم سے اپنے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Share this article

More Reading

Related Press Releases

View All