Back to Press Releases Press Freedom

ممبر شپ فارم جمع کروانے کی اپیل

12 Feb 2026 1 min read
ممبر شپ فارم جمع کروانے کی اپیل
اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (رجسٹرڈ) کے تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ وہ اپنی ممبر شپ کی تکمیل کے لیے مقررہ فارم جلد از جلد فل کر کے جمع کروائیں۔ ممبر شپ فارم کے ساتھ اپنے متعلقہ ادارے کے کارڈ کی دو کاپی، فوٹو کاپی دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور مطلوبہ دستاویزات پی ڈی ایف کی صورت میں فراہم کرنا لازمی ہوگا۔ یونین کے تمام ممبران سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ تین دن کے اندر دستاویزات جمع کر کے ممبر شپ کے عمل کو مکمل کریں۔ مزید معلومات کے لیے جنرل سیکرٹری سردار سجاد طارق (0312-8996674) سے رابطہ کریں۔

Share this article

More Reading

Related Press Releases

View All