Back to Press Releases Announcement

نوٹیفکیشن — فائزہ یونس بطور کوآرڈینیٹر تو چیئرپرسن مقرر

11 Mar 2026 1 min read
نوٹیفکیشن — فائزہ یونس بطور کوآرڈینیٹر تو چیئرپرسن مقرر
اسلام آباد یونین آف حبر نلسٹس کے چیئرپرسن کی منظوری سے یہ نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہے کہ فائزہ یونس کو کوآرڈینیٹر تو چیئرپرسن، اسلام آباد یونین آف حبر نلسٹس مقرر کیا جاتا ہے۔ تنظیمی عہدیداران، ممبران اور کارکنان کو حوالے سے یہ ہوگا تو وہ فائزہ یونس سے تنظیمی ایشو چیئرپرسن کے رابطہ کریں گے اور کوآرڈینیٹر فائزہ یونس تنظیمی ایشو چیئرپرسن مشاورت سے مشاورت کریں گی اور دیگر متعلقہ ذمہ داریوں کی انجام دہی بھی کریں گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے تنظیم کی بہتری اور صحافتی برادری کے مفاد میں مؤثر کردار ادا کریں گی۔

Share this article