Back to Press Releases Statement

انتقال پر ملال — سینئر صحافی افتخار شکیل

14 Mar 2026 1 min read
انتقال پر ملال — سینئر صحافی افتخار شکیل
اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین شاہنواز خان، صدر عامر چوہدری، جنرل سیکرٹری سردار سجاد طارق اور فنانس سیکرٹری راشد اشرف نے نوائے وقت کے سابق سینئر سب ایڈیٹر اور سینئر صحافی افتخار شکیل کے انتقال کے گھرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ رہنماؤں نے کہا کہ مرحوم افتخار شکیل بے مثال طویل علالت کے بعد اپنے حقیقی حقیقی سے جا ملے۔ وہ ہاؤس نمبر 159، اسٹریٹ 7، بلاک اے کے رہائشی تھے۔ مرحوم دیانتدار، باصلاحیت تھے جنہوں نے صحافت کے شعبے میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔ ان کی وفات سے صحافی برادری ایک مخلص اور تجربہ کار ساتھی سے محروم ہو گئی۔ نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر میڈیا ٹاؤن جامع مسجد انوار مدینہ (بلاک اے) سے ملحقہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداران نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Share this article

More Reading

Related Press Releases

View All